رحمتوں کی گھٹا چھائی رمضان میں
رحمتوں کی گھٹا چھائی رمضان میں کاوش فکر : شمش الدین شمش علیمی رحمتوں کی گھٹا چھائی رمضان میں رحمتوں کی گھٹا چھائی رمضان میں پٹ گئی جرم کی کھائی رمضان میں کوہِ عصیاں ہوا رائی رمضان میں کثرتِ حسنِ اعمال سے تو بڑھا ! روےِ ہستی کی رعنائی رمضان میں روحِ ایماں کو سجدوں سے تازہ کرو ہوگی رب …