اگر اعتکاف ٹوٹ جائے تو اس کی قضا کا کیا طریقہ ہے؟
اگر اعتکاف ٹوٹ جائے تو اس کی قضا کا کیا طریقہ ہے؟ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ .. کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ اگر کسی وجہ سے رمضان شریف کے آخری عشرے کا اعتکاف ٹوٹ جائے تو اس کی قضا کا کیا طریقہ ہوگا؟ (سائل عبدالغفارضلع سرگودھا) وعلیکم …