رافضی کا دیا ہوا سامان مسجد میں لگانا جائز نہیں
رافضی کا دیا ہوا سامان مسجد میں لگانا جائز نہیں رافضی کا دیا ہوا جھومر اہل سنت والجماعت کی مسجد میں استعمال کر سکتے ہیں؟ اس کا جواب مفصل اور مدلل دارالافتاءگروپ میں عنایت فرمائیں سائل :(مولانا) اکبر علی علیمی گجرات الجواب بعون اللہ الوھاب روافض زمانہ بالعموم کفار مرتدین ہیں،چناں چہ فقیہ اسلام، امام احمد رضا خان بریلوی علیہ …