حضور مفسر اعظم ہند بحیثیت مہتمم از: محمد فیضان رضا علیمی، رضا باغ گنگٹی
حضور مفسر اعظم ہند بحیثیت مہتمم از: محمد فیضان رضا علیمی، رضا باغ گنگٹی یوں تو حضور جیلانی میاں علیہ الرحمہ کو اعلی حضرت امام احمد رضا خان قادری نے بسم اللہ خوانی کے وقت ہی جملہ سلاسل کی اجازت و خلافت مرحمت فرما دی تھی اور آپ کے والد ماجد نے بھی ۱۹ سال کی عمر شریف میں ہی …