رضاعی بہن سے نکاح نہیں ہوسکتا از مفتی صدام حسین فیضی

رضاعی بہن سے نکاح نہیں ہوسکتا کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں (١) زید خالد کاسالا ہے اور بکر زید کا داماد ہے خالد کی بیوی نے بکر کی بیٹی کو دودھ پلایا ہے تو کیا خالد کے بیٹے سے بکر کی بیٹی کا نکاح ہوسکتا ہے ؟ (٢) دودھ پلانے کی وجہ سے خالد اور …

مزید پڑھہں