رسول پاک ﷺ کے وفات شریف کی تاریخ کیا ہے؟

رسول پاک ﷺ کے وفات شریف کی تاریخ کیا ہے؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــ مشہور و معتمد قول کے مطابق رسول پاکﷺ کے وفات شریف کی تاریخ ١٢/ربیع الاول سوموار کا دن ہے ۔ حضور اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ علیہ الطبقات الکبریٰ کے حوالے سے امیر المٶمنین مولیٰ علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے ایک روایت نقل فرماتے ہیں کہ: "مات رسول …

مزید پڑھہں