رسول پاک ﷺ کے والدین مومن تھے یا کافر؟

رسول پاک ﷺ کے والدین مومن تھے یا کافر؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــ رسول پاک ﷺ کے والدین کریمین مومن، موحد بلکہ درجۂ صحابیت پر فاٸز تھے ۔ چنانچہ حضور شارح بخاری علامہ مفتی شریف الحق امجدی رحمة اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں: ” صحیح اور راجح مذہب یہی ہے کہ حضور ﷺ کے والدین کریمین حضرت سیدنا عبد اللہ اور حضرت سیدتنا …

مزید پڑھہں