رسول پاک کا نام سن کر انگوٹھا چومنا کہاں سے ثابت ہے؟
رسول پاک کا نام سن کر انگوٹھا چومنا کہاں سے ثابت ہے؟ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ رسول پاک کا نام سن کر انگوٹھا چومنا کہاں سے ثابت ہے؟ سائل : عبد الرزاق قادری الجواب بتوفیق الملک الوھاب صورت مسئولہ میں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم وجہ تخلیق کائنات ہیں فرش گیتی پر ان کی تشریف آوری …