تفسیر سورہ بقرہ آیت ۱۰۴ تا ۱۰۷ ۔ رسول اللہ ﷺکی بارگاہ عالیہ میں گستاخانہ الفاظ بولنے والے کاشرعی حکم

رسول اللہ ﷺکی بارگاہ عالیہ میں گستاخانہ الفاظ بولنے والے کاشرعی حکم {یٰٓاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَقُوْلُوْا رٰعِنَا وَقُوْلُوا انْظُرْنَا وَاسْمَعُوْا وَ لِلْکٰفِرِیْنَ عَذَابٌ اَلِیْمٌ}(۱۰۴) ترجمہ کنزالایمان :اے ایمان والو !رَاعِنَانہ کہو اور یوں عرض کرو کہ حضور ہم پر نظر رکھیں اور پہلے ہی سے بغور سنو اور کافروں کے لئے دردناک عذاب ہے ۔ ترجمہ ضیاء الایمان:اے ایمان …

مزید پڑھہں