رستہ ہدایتوں کا چَلاتے ہیں غوث پاک

رستہ ہدایتوں کا چَلاتے ہیں غوث پاک عشق نبی کے جام پلاتے ہیں غوث پاک دیوانہ مصطفی کا بناتے ہیں غوث پاک رائی کے مثل دیکھ کے سارے جہان کو رب کی عطا سے غیب بتاتے ہیں غوث پاک حاصل ہے مصطفٰی کے خزانوں کا اختیار سب پہ نبی کا فیض لٹاتے ہیں غوث پاک شان ولایت ایسی ، کہ …

مزید پڑھہں