شبِ براءت میں رزق میں برکت کا وظیفہ
شبِ براءت میں رزق میں برکت کا وظیفہ 15 شعبان المعظم شبِ برات کو چالیس (40) دانے گندم کے لیں، اور ان میں سے ہر ایک دانے پر ایک ایک مرتبہ سورۃ الفتح کی آخری آیت مبارکہ پڑھ کر دم کریں، پھر ان دانوں کو ایک پوٹلی میں بند کر کے پیسوں کے ساتھ رکھ دیں، رزق میں بےپناہ برکت …