رجسٹرد قاضی کے علاوہ کوئی دوسرامسلمان نکاح پڑھا ئے تو کیا نکاح نہ ہوگا ؟

  سوال :۔رجسٹرد قاضی کے علاوہ کوئی دوسرامسلمان نکاح پڑھا ئے تو کیا نکاح نہ ہوگا ؟ زید اور خالد کا نکاح ہوا ،ناکح حافظ قرآن ہیں مگر حکومت مہاراشٹر کی جانب سے وہ رجسٹرد قاضی نہیں ہیں ۔ بناء بریں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ نکاح صحیح نہیں ہوا کیونکہ نکاح پڑھانے والے کے لئے رجسٹرد ہونا ضروری …

مزید پڑھہں