رجب المرجب کے روزے اور انکی فضیلت
رجب المرجب کے روزے اور انکی فضیلت اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام رجب المرجب کا روزہ کون سی تاریخ میں رکھنا چاہیے اور اس کی فضیلت کیا ہے جواب عنایت فرمایے مہربانی ہوگی محمد ۔ السـائل :۔ مزمل حسین پرنیہ بہار وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ بسـم اللـہ الرحـمٰن الرحـیم الجــوابــــــــــ بعون الملک الوہاب ماہ …