کونڈوں کی نیاز کب دلائی جائے ؟ از مفتی غلام مصطفی اسماعیلی

کونڈوں کی نیاز کب دلائی جائے ؟ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت ایک سوال ہے آپ کی بارگاہ میں کی کونڈے کی نیاز کب کیا جائے 22رجب کو یا 15رجب کو تفصیل کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں؟ سائل: مولانا آخرالزماں فیضی کاجوپاڑہ بوریولی ممبئی ایسٹ۔ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الجواب بعون الملك الوھاب کونڈے کی نیاز رجب المرجب …

مزید پڑھہں