راستے میں پڑی رقم یا چیزوں کا حکم / پائے ہوئے سامان کو کیا کرنا چاہیئے
راستے میں پڑی رقم یا چیزوں کا حکم راستے میں رقم یا کوئی اور قیمتی وغیرہ چیز مل جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ سائل : محمد انس رضا و محمد عمران رضا مبارکپور یوپی الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب راستے میں پڑی ہوئی رقم اور چیز ، ” لقطہ " کے حکم میں ہوتی ہے ۔ اس کا …