ذاتی زمین خریدنے کے لیے مدرسے کاپیسہ استعمال کرنا

ذاتی زمین خریدنے کے لیے مدرسے کاپیسہ استعمال کرنا سوال : زید نے اپنے گاؤں کے مدرسے کے روپے سے زمین خریدی، یہ کہہ کر کہ میں اپنے لیے زمین خرید رہا ہوں، زمین زیادہ ہے، اس میں اپنا روپیہ بھی لگاکر زمین خرید رہا ہوں ۔  مدسہ ہمیں پیشگی سات ہزار روپے دے دے، زمین مل جانے کے بعد …

مزید پڑھہں