دیہات میں جمعہ قائم کرنے کا حکم از علامہ کمال احمد علیمی نظامی
دیہات میں جمعہ قائم کرنے کا حکم، اس کے متعلق ایک ضروری مسئلہ حضرت مفتی صاحب قبلہ السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ شیتلاپور گاؤں میں دو مسجد ہے ایک پرانی اور دوسری نئ ، حضور افتخار الاولیاء حضرت علامہ ومولانا افتخار احمد اعظمی رحمۃ الله عليه کے دور …