دیوبندی کی لڑکی سے سنی لڑکے کا نکاح پڑھانا کیسا؟ از عدیل احمد قادری علیمی مصباحی
دیوبندی کی لڑکی سے سنی لڑکے کا نکاح پڑھانا کیسا؟ وضاحت وحکم؟ نکاح خواں کا حکم؟ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ سوال :کیا فرماتے ہیں ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں زید ایک سنی مدرسے کا سرپرست ہے ،زید نے ایک سنی لڑکے کا نکاح وہابی کی لڑکی کے ساتھ پڑھایا پھر بکر نے زید …