دیوبندی کون ہے؟ وہابی کے یہاں شادی بیاہ کا کیا حکم ہے؟
دیوبندی کون ہے؟ وہابی کے یہاں شادی بیاہ کا کیا حکم ہے؟ کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذيل میں کہ ایسا جاھل دیوبندی جسے کچھ پتہ ہی نہیں کیا وہ بھی کافر ہے ؟ اگر نہیں تو اس کے ساتھ کیسا سلوک کیا جائے ؟ عرب کے وہابیہ یا ہند وپاک کے غير مقلدين کیا وہ …