دیوبندیوں کو اپنا ہم عقیدہ بنانے کی امید پر کیا ان کی مسجد کا امام بننا درست ہے؟
دیوبندیوں کو اپنا ہم عقیدہ بنانے کی امید پر کیا ان کی مسجد کا امام بننا درست ہے؟ السلام علیکم و رحمۃ اللہ ۔ حضرت! بات یہ ہے کہ دیوبندی اپنی مسجد میں ایک سنی امام رکھنا چاہتے ہیں ، اور سنی امام کو امید ہے کہ آہستہ آہستہ ہم انہیں ان کے عقائدے باطلہ مذمومہ سے اپنے عقائد کی …