دسہرہ اور دیوالی پر مسجد کو سجانے کا حکم از مفتی نظام الدین رضوی
دسہرہ اور دیوالی پر مسجد کو سجانے کا حکم سوال : مندر اور مسجد بغل میں ہے، ہندؤں نے دسہرہ کے موقع پر مندر سجائی تو مسجد کمیٹی والوں نے مسجد بھی سجائی، کمیٹی والوں سے اس موقع پر مسجد سجانے کی وجہ دریافت کی گئی تو انہوں نے کہا ہمیں خوشی ہے اس لیے ہم نے سجائی ہے، تو …