ہولی کھیلنا اور کافروں کے مذہبی تیوہاروں میں شرکت کرنا ؟
ہولی کھیلنا اور کافروں کے مذہبی تیوہاروں میں شرکت کرنا کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان شرع اسلام مسئلہ ذیل میں کہ ہمارے یہاں پر مسلم لڑکے لڑکیاں ایسے اسکول میں پڑھتے پڑھاتے ہیں جہاں ان کے ساتھ ہندو لڑکے لڑکیاں پڑھتے پڑھاتے ہیں اور جب ہولی کا تہوار آتا ہے تو چھٹی سے پہلے ایک دن اسکول میں ہولی …