دھنسی ہوئی قبر پر مٹی کیسے ڈالیں؟ از مفتی نظام الدین رضوی

دھنسی ہوئی قبر پر مٹی کیسے ڈالیں؟ سوال : ہمارے یہاں ایک رواج یہ بن گیا ہے کہ لوگ شعبان کے مہینے میں دھنسی ہوئی سبھی قبروں پر مٹی چڑھا کر اونچی اور نئی کرلیتے ہیں ، آیا یہ سنت ہے یا بدعت؟ شریعت مطہرہ کا اس سلسلے میں کیا حکم ہے؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــ میت پر مٹی ڈال کر دبانا جائز …

مزید پڑھہں