دکان کے سامان پر زکاۃ واجب ہے؟

دکان کے سامان پر زکاۃ واجب ہے؟ مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ دکان میں فروخت کرنے کا جو سامان موجود ہے کیا اس پر بھی زکوۃ ہے نيز زید نے قرض لیکر دکان کا سامان خریدا کیا اس پر زکوٰۃ ہے؟ المستفتی عادل رضا قادری آنولہ بریلی شریف یوپی انڈیا۔ الجواب بعون الملک الوھاب صورت مستفسرہ میں دکان …

مزید پڑھہں