دو بیٹے چار بیٹیاں اور بیوی کے درمیان ترکہ تیس لاکھ کیسے تقسیم ہوگا۔
دو بیٹے چار بیٹیاں اور بیوی کے درمیان ترکہ تیس لاکھ کیسے تقسیم ہوگا۔ مفتیان کرام کی بارگاہ میں سوال یہ ہے کہ مرحوم کے دو بیٹے چار بیٹیاں اور بیوی بھی ہے جائیدا میں کل تیس لاکھ روپئے ہیں تو اس میں سے کس کو کتنا حصہ ملے گا قرآن و حدیث کے مطابق جواب عنایت فرمائیں نوازش ہوگی …