دو آدمیوں کی جماعت کا کیا طریقہ ہے اور آنے والا کیسے شامل ہوگا؟
دو آدمیوں کی جماعت کا کیا طریقہ ہے اور آنے والا کیسے شامل ہوگا؟ ابورضا محمد عمران عطاری عفی عنہ متخصص فی الفقہ الجواب بعون الملک الوھاب مذکورہ صورت میں دو افراد کا جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا جائز ہے اس صورت میں مقتدی امام کے دائیں طرف تھوڑا پیچھے کھڑا ہوگا، بائیں طرف یا پیچھے کھڑا ہونا مکروہ تنزیہی …