کیا بچے کو دودھ پلانے سے عورت کا وضو ٹوٹ جاتا ہے

کیا بچے کو دودھ پلانے سے عورت کا وضو ٹوٹ جاتا ہے بعض جگہ جاہلوں میں یہ مشہور ہو گیا ہے کہ عورت اگر بچے کو دودھ پلائے اور وہ باوضو ہو تو اس کا وضو ٹوٹ جاتا ہے ۔ یہ ایک غلط بات ہے .بچے کو دودھ پلانے سے عورت کا وضو نہیں ٹوٹتا ۔ اور اس کے بعد …

مزید پڑھہں