زکوٰۃ کی رقم اسکول میں لگانا مکتب کے لیے زکوۃ وصدقات دینا

زکوٰۃ کی رقم اسکول میں لگانا صورت مسئولہ: ہم نے ایک عمارت چارپانچ سال قبل عوامی چندے سے خریدی جس کے لیے ہم نے زکوٰۃ کے ساتھ ساتھ صدقۂ نافلہ وغیرہ وصول کیا ۔ چندہ کرتے وقت اکثرکو یہ بتایاگیاکہ اس عمارت میں مسجد، مدرسۃ المدینہ،جامعۃ المدینہ ،تربیت گاہ ،مکتبہ ،اسکول اورہاسپیٹل وغیرہ قائم کیے جائیں گے ۔  لہٰذا اس …

مزید پڑھہں