جھینگا، کیکڑا اور اس کا سوپ پینا حرام از مفتی محمد رضا مرکزی
جھینگا، کیکڑا اور اس کا سوپ پینا حرام سوال : جھینگا اور کیکڑا کھانا کیسا؟ کیا حرام ہے؟ اور اس کا سوپ بنا کر پینا کیسا؟ کیا سوپ بھی حرام ہی ہے؟ مہربانی ہو گی جواب ضرور دیں ہو سکے تو ایک کلپ بھی بنا دیں؟ سائل : محمد عمران نوری، ساحل رضا، اشرف خان، عائشہ نگر مالیگاؤں الجواب اللھم …