باریک حروف والا قرآ ن چھاپنا کیسا ہے

باریک حروف والا قرآ ن چھاپنا کیسا ہے عنوان : بعض اہل مطابع پاکٹ سائز اتنے باریک حروف والا قرآن مجید چھاپتے ہیں کہ جس کو پڑھنے میں پریشانی ہوتی ہے تو ایسا کرنا شرعا کیسا ہے۔ جواب: مکروہ ہے۔ اہلِ مطابع کو چاہیے کہ وہ اس طرح کے عمل سے گریز کریں اور ایسا قرآن چھاپے جو بآسانی پڑھا …

مزید پڑھہں