ہندوستان میں موئے مبارک کیسے آئے ؟/ موئے مبارک کی زیارت کرنا کیسا ہے ؟
ہندوستان میں موئے مبارک کیسے آئے ؟ سوال:ہر جگہ موئے مبارک کی زیارت کرائی جاتی ہے آخر ہندوستان میں موئےمبارک کیسے آئے ؟ الجوابــــــــــــــــــــــــ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین ساحلی علاقوں سے مختلف علاقوں میں تشریف لائے ، انہیں کے ذریعے اسلام کا آفتاب ہندوستان میں طلوع ہوا ، اور میرا غالب گمان ہے کہ ان حضرات کے …