آڑھت کے کاروبار کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ / آڑھت کے بعض ناجائز طریقے
آڑھت کے کاروبار کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ سوال : زید آڑھت میں اپنا مال بیچنے کے لیے پہنچاتا ہے اور آڑھتدار سے کچھ رقم پیشگی لے لیتا ہے کہ مال فروخت ہونے پر حساب کر لیں گے تو یہ صورت جائز ہے یا نہیں؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــ زید اگر آڑھتدار سے قرض لیتا ہے تو اس کی خوشی سے لینا …