آرٹیفیشیل زیورات پہننا کیسا ہے ؟
سوال : سونے چاندی کے زیورات کے علاوہ اور دیگر دھاتوں کے زیورات پہننا عورتوں کے لئے جائز ہے یا نہیں؟
الجوابــــــــــــــــــــــــــــــ
سونے چاندی اور کانچ کے علاوہ دوسرے دھات کے زیورات عورتوں کے لئے خود بھی پہننا ناجائز ہے اور اپنی چھوٹی بچیوں کو بھی پہنانا ناجائز ہے ۔
واللہ تعالی اعلم
کتبـــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور