کیا اہلِ تشیع اسلیے ماتم کرتے ہیں کہ ان کو حضرت بی بی زینب رضی اللہ عنھا کی بددعا ہے ؟
الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــ
جی بالکل ایساہی ہےکیونکہ اہلِ تشیع کی ہی کتب میں موجود ہے کہ ان کو حضرت سیدہ بی بی زینب رضی اللہ عنھا نے بددعا دی تھی قیامت تک پیٹنے کی ۔
مزید اس کی وضاحت شیعہ کتاب جلاءالعیون جلد دوم صفحہ 270 مترجم مطبوعہ لاہور میں دیکھی جا سکتی ہے ۔
واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وسلم
کتبــــــــــــــہ : مفتی ابو اسید عبیدرضامدنی