سجدہ میں اگر ناک زمین پر نہ لگے تو نماز ہوگی یا نہیں؟

سجدہ میں اگر ناک زمین پر نہ لگے تو نماز ہوگی یا نہیں؟

الجوابــــــــــــــــــــــــــــــ
سجدہ میں ناک زمین پر لگا کر ہڈی تک دبانا واجب ہے. تو اگر کسی نے اس طرح سجدہ کیا کہ اس کی ناک زمین پر نہ لگی یا زمین پر تو لگی مگر ناک ہڈی تک نہ دبی تو نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوئی ۔
اسی طرح فتاوی رضویہ جلد اول صفحہ 556 اور بہار شریعت حصہ سوم صفحہ 71 میں ہے.
ھذا ما عندی وھو تعالیٰ اعم ۔

کتبـــــــــــہ : مفتی جلال الدین احمد الامجدی
ماخوذ از فتاویٰ فیض الرسول جلد 1 صفحہ 251

Leave a Reply