کسی نے آیت سجدہ کی تلاوت کی تو وہی سجدہ کرے گا یا تمام لوگ؟

کسی نے آیت سجدہ کی تلاوت کی تو وہی سجدہ کرے گا یا تمام لوگ؟

الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــ

اگر کسی نے بلند آواز سے قرآن شریف پڑھا اور آیت سجدہ بھی پڑھیں تو جتنے لوگوں نے آیت سجدہ سنی ہے ان سب لوگوں پر فرض ہو جاتا ہے کہ

سجدہ تلاوت کریں، جیسے پڑھنے والے پر سجدہ فرض ہے اسی طرح سننے والے پر بھی سجدہ فرض ہے ۔

واللہ تعالی اعلم

کتبــــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپو ر

Leave a Reply

%d bloggers like this: