گھر خیر و عافیت کے ساتھ واپس آنے کی دعا
مَاسَامَنِی الدَّھْرُ وَاسْتَجَرْتُ بِہِ
اِلاَّ وَ نِلْتُ جِوَارًا مِّنْہُ لَمْ یُضَمِ
عمل کا طریقہ :
اگر مسافر اس شعر کو ایک کاغذ پر لکھ کر, (اس کا) پہلا مصرعہ گھر چھوڑ دے اور دوسرا مصرعہ اپنے پاس رکھے تو ان شاءاللہ عزوجل ہر قسم کی آفات سے محفوظ رہے گا اور گھر خیر و عافیت کے ساتھ واپس آئے گا ۔
(عصیدۃ الشھدۃ صفحہ 140)
(قصیدہ بردہ سے روحانی علاج صفحہ 11, مکتبۃ المدینہ کراچی)
نوٹ: شعر لکھتے وقت اعراب (یعنی زبر, زیر, پیش وغیرہ) لکھنے کی ضرورت نہیں ہے ۔
واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ والہ و سلم
کتبہ : مفتی ابواسیدعبیدرضامدنی