کمروں کی اصل قیمت پر زکوۃ ہے یا کرایہ پر ؟/ زکوۃ کے مسائل

کمروں کی اصل قیمت پر زکوۃ ہے یا کرایہ پر ؟ / زکوۃ کے مسائل

سوال : ہمارے پاس بہت سے کمرے ہیں جن کو ہم نے کرایہ پر دے رکھا ہے تو کیا کمروں کی کی قیمت پر زکوۃ دینی ہوگی یا پھر کرائے سے جو آمدنی ہوتی ہے اس پر زکوۃ ہے؟

الجوابـــــــــــــــــــــــــــــ

کمروں کی جو اصل قیمت ہے اس پر زکوۃ قطعاً نہیں بلکہ صرف اس سے حاصل ہونے والے کرائے کے روپے پر زکوۃ دینا فرض ہے ۔

واللہ تعالی اعلم

کتبــــــــــــــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

Leave a Reply