کیا یہ حدیث ضعیف ہے عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّائِحَةَ وَالْمُسْتَمِعَةَ

کیا یہ حدیث ضعیف ہے
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّائِحَةَ وَالْمُسْتَمِعَةَ

کیا فرماتے ہے علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کیا یہ حدیث ضعیف ہے

عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّائِحَةَ وَالْمُسْتَمِعَةَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

روایت ہے حضرت ابوسعید خدری سے فرماتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے نوحہ کرنے والی اور سننے والی پر لعنت فرمائی ۱؎ (ابوداؤد

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

الجواب ھو الھادی الی الصواب

جی اس سند کے ساتھ یہ روایت ضعیف ہے
لیکن اس سے اوپر ایک اور یہ روایت ہے ابو داود میں جو کہ حضرت ام عطیہ سے روایت ہے
وہ روایت صحیح ہے

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ :علامہ مفتی دانش حنفی
ہلدوانی نینیتال

Leave a Reply