12 ربیع الاول میں پورا سال خوش رہنے کا وظیفہ
شاہ محمد غوث گوالیاری رحمۃ اللہ علیہ تحریر فرماتے ہیں :
"جو کوئی اس دعا کو ربیع الاول کی بارہویں کو پڑھے گا، تمام سال خوش رہے گا۔”
(وہ وظیفہ یہ ہے 🙂
بسم الله الرحمن الرحیم = 7 بار
یَااَللہُ = 7 بار
یَارَحْمٰنُ = 7 بار
یاغَفُوْرُ = 7 بار
یَارَحِیْمُ = 7 بار
یَاحَنَّانُ = 7 بار
یَامَنَّانُ = 7 بار
یَادَیَّانُ = 7 بار
یَاسُبْحَانُ = 7 بار
(مُلَخَّصاً اصلی جواہر خمسہ کامل پانچ جوہر، صفحہ 101، مترجم، دارالاشاعت مولوی مسافر خانہ کراچی)
کتبہ : مفتی ابواسیدعبیدرضامدنی
29/10/2020