رات میں جب غسل فرض ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے؟

رات میں جب غسل فرض ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے؟

الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــ

جب آدمی پر غسل فرض ہو جائے تو اسے چاہیے کہ استنجاء کر کے بدن پر لگی ناپاکی کو دھو لے اور اس کے بعد اچھی طرح

وضو کر لے جیسا کہ نماز کے لئے وضو کیا جاتا ہے ۔ اس کے بعد چاہے تو سو رہے ،اور اس حالت میں کچھ کھانا پینا چاہتاہے تو

کھا پی سکتا ہے ،کوئی حرج نہیں ۔ البتہ نماز کا وقت آ جائے تو اس کا نہانا فرض ہے ۔

والله تعالی أعلم بالصواب

کتبـــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور 

Leave a Reply