قرآن پاک دل ہی دل میں پڑھنا کیسا ہے؟

قرآن پاک دل ہی دل میں پڑھنا کیسا ہے؟

الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــ

دل ہی دل میں پڑھنا بھی ثواب کا باعث ہے، مگر اتنا زور سے ہو کہ خود سن سکے تو وہ تلاوت قرآن بھی ہے اور اس میں زیادہ ثواب بھی ۔

واللہ تعالی اعلم

کتبـــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپو ر

Leave a Reply

%d bloggers like this: