ادھار دئے ہوئے پیسے پر زکوۃ دینا ضروری ہے ؟
سوال : میں نے کسی کو کچھ روپے ادھار دیے ہیں جو اب تک واپس نہیں ملے گا کیا ان روپے پر زکوۃ ادا کرنی ہوگی؟
الجوابــــــــــــــــــــــــ
جسے آپ نے روپے قرض دیے ہیں وہ اگر آپ کے قرض دینے کا اقرار کرتا ہے،یا آپ کے پاس قرض دینے پر شرعی گواہ ہیں تو آپ پر مالک نصاب ہونے
کی صورت میں اس سرمایہ قرض کی بھی زکوۃ فرض ادا کرتے رہیں ۔
واللہ تعالی اعلم
کتبہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور