پریگنینٹ عورت کو (بلیڈنگ) خون تھوڑا نکل آۓ تو وضو غسل کا کیا حکم ہے ؟

پریگنینٹ عورت کو (بلیڈنگ) خون تھوڑا نکل آۓ تو وضو غسل کا کیا حکم ہے ؟

السلام علیکم و رحمتہ اللہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں
پریگنینٹ عورت کو بلیڈنگ خون تھوڑا نکل آۓ تو وضو غسل کا کیا حکم ہے ؟

و علیکم السلام و رحمتہ اللہ

الجواب ھوالھادی الی الصواب

خون نکل آیا اگر وضو تھا تو وضو ٹوٹ جاۓگا , اور جتنے حصہ میں خون لگا ہو اس کو دھوکر پاک کرلے،
ایسی صورت میں غسل واجب نہیں ہوتا،

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ :علامہ مفتی دانش حنفی مد ظلہ العالی 
ہلدوانی نینیتال

Leave a Reply