ایک شخص ناپاک ہے غسل کرےگا تو وقت جاتارہےگا تو ایسی حالت میں وہ کیا کرے؟
الجوابــــــــــــــــــــ
وہ تیمم کرکے فوراً نماز پڑھے اور پھر غسل کرنے کے بعد اس نماز دہرا لیے – فتاویٰ رضویہ جلد اول میں اعلیٰ حضرت علیہ
الرحمہ نے یہی موقف اختیار کیا ہے ۔
کتبــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور