عجیب و غریب اسلام از سید مہتاب عالم

عجیب و غریب اسلام

دنیا میں بڑے بڑے عجیب کام ہوئے ہیں مگر

کسی لبرل یا سیکولر کے ہاتھوں کسی غیر مسلم نے اسلام قبول نہیں کیا!!!

بفرضِ محال کسی لبرل نے کسی غیر مسلم کو مسلمان کر دیا

اس کے بعد وہ اسکو اسلام کی تعلیمات کیا بتائے گا؟؟؟

میرا جسم میری مرضی

پردہ کرنا عورت پہ ظلم و جبر ہے

خاندانی نظام بکواس ہے

داڑھی دہشت گردی کی نشانی ہے

اسلامی قوانین فرسودہ اور ظالمانہ ہیں

حج کرنا مال کا ضیاع ہے

زکوۃ جبری ٹیکس ہے؟

قربانی بے زبانوں پر ظلم ہے

نماز محض ایک ورزش ہے

شراب و زنا ہر انسان کا ذاتی فعل ہے

حقوقِ زوجین کی ادائگی جنگلی قانون ہے

شریعت کے کسی قانون کی پاسداری لازم نہیں بلکہ جتنا دل کرے وہ کرو

ان سب کاموں کو کرنے بعد بھی آپ جنت کے حقدار بن جاؤ گے

آگے سے غیر مسلم کہ دے کہ پھر تمہارے دین کی حدود کیا ہیں؟؟؟

تو لبرل یا سیکولر کیا جواب دے گا؟؟؟

مجھے ذاتی طور پہ لگتا ھے کہ

لبرلز نے اسلام کا لبادہ اس لئیے اوڑھ رکھا ہے کہ

اولاً تو وہ منافقِ اصلی و اعتقادی ہیں

ثانیاً کہ مرنے کے بعد مسلمان دھو مانج کے دفن کریں گے ورنہ کہیں چتا کو آگ نہ دے دی جائے

وگرنہ مذکورہ عقائد رکھنے والا کسی صورت مسلمان نہیں ہو سکتا

لہذا میرے مطابق ایک قانون ہونا چاہیے کہ لبرلز اور سیکولز کی چتا کو آگ لگائی جائے!!!

سید مہتاب عالم

Leave a Reply

%d bloggers like this: