کیا شوہر بیوی کو خون دے سکتا ہے / کیا بیوی شوہر کو خون دے سکتی ہے

کیا شوہر بیوی کو خون دے سکتا ہے ؟

سوال : کیا شوہر بیوی کو اور بیوی شوہر کو خون دے سکتے ہیںن اور کیا بلڈ بینک سے خون لیا جا سکتا ہے؟

الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــ

ہاں دے سکتے ہیں ، شوہر کے بدن میں بیوی کا خون اور بیوی کے بدن میں شوہر کا خون چڑھانا جائز ہے، اس کی وجہ سے

دونوں کے درمیان کوئی حرمت نہیں پیدا ہوگی ۔ دونوں ایک دوسرے کے لئے حلال رہیں گے ۔  بلڈ بینک سے خون لیا جا سکتا

ہے اس میں کوئی حرج نہیں ۔

واللہ تعالی اعلم

کتبـــــــــــــــــــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

Leave a Reply