کیا شہنشاہ کا لقب خاص لوگوں کے لئے استعمال ہو سکتا ہے ؟

کیا شہنشاہ کا لقب خاص لوگوں کے لئے استعمال ہو سکتا ہے ؟

السلام علیکم حضرت میرا سوال ہے کہ کیا شہنشاہ کا لقب خاص لوگوں کے لئے استعمال ہو سکتا ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں
الجواب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی ہاں! اللہ تعالیٰ کے خاص برگزیدہ بندوں کے لیے شہنشاہ کا لقب استعمال کر سکتے ہیں۔
تفصیل کے لیے سیدی اعلی حضرت امام اہل سنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کا رسالہ مبارکہ "فقہ شھنشاہ وان القلوب بید المحبوب بعطاء اللہ” جو فتاوی رضویہ کی 21 ویں جلد میں ہے اس کا مطالعہ فرمائیں۔
واللہ اعلم بالصواب
کتبہ : سیِّد کامران عطاری مدنی

Leave a Reply