کیا ہالہ نام رکھ سکتے ہیں ؟

کیا ہالہ نام رکھ سکتے ہیں ؟

جواب : جی ہاں! "ہالہ” صحابیہ کا نام ہے، یہ ام المومنین حضرت خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ عنہھا کی بہن کا نام تھا، جس کا معنی ہے: ’’چاند کا دائرہ، یا روشنی کا وہ دائرہ جس نے کسی آسمانی جسم (ستارے وغیرہ) کا احاطہ کیا ہوا ہو‘‘۔
لہذا "ہالہ” نام رکھنا درست ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

Leave a Reply