کیا عورتیں مسجد میں باجماعت نماز پڑھ سکتی ہیں؟ / مسائل ورلڈ

کیا عورتیں مسجد میں باجماعت نماز پڑھ سکتی ہیں؟

سوال : کیا عورتیں پنج وقتہ نماز کیلئے مسجد میں الگ سے جماعت خانہ بنا کر ایک ساتھ نماز پڑھ سکتی ہیں جیسا کہ یورپ اور امریکہ وغیرہ ممالک میں جماعت سے ہوتا ہے؟

الجوابـــــــــــــــــــــــــ

نہیں، عورت کے لیے اس کا گھر سب سے بہتر عبادت خانہ ہے، وہ مسجد میں نہ جائے، نہ جماعت کرے. اس زمانے میں عورتوں کی جماعت کا طریقہ وہابیوں نے نکالا ہے جو گمراہ فرقہ ہے ۔

فتاوی شامی جلد 1 صفحہ 305 کتاب الصلوۃ باب الامامۃ

واللہ تعالی اعلم
کتبــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

Leave a Reply